پاکستان

شرجیل انعام میمن کو وفاداری کا انعام مل گیا

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماء شرجیل میمن کو حکومت سندھ نے وزارت اطلاعات کا قلمدان سونپتے ہوئے اس کا نوٹیفکیشن بھی کر دیا ہے

کراچی(کھوج نیوز) شرجیل انعام میمن وفاداری کا انعام مل گیا ‘ سندھ کے سینئر وزیر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل انعام میمن کو وزارت اطلاعات کا قلمدان سونپ دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزارت اطلاعات کا قلمدان شرجیل انعام میمن کو سونپے جانے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ وزارت اطلاعات کا قلمدان ملنے کے باوجود شرجیل انعام میمن کے پاس محکمہ ٹرانسپورٹ اور ایکسائز کا قلمدان بھی رہے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button