پاکستان

عمران خان اسٹیبلشمنٹ کیساتھ بار بار تعلقات بحال پر کیا جواب ملا؟

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان بار بار اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ تعلقات بحال کرنے کی کوشش کر رہے ہیں لیکن ان کو ہر بار No entry کا جواب مل رہا ہے

لاہور(کھوج نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ بار بار تعلقات بحال کرناچاہتے ہیں لیکن ان کو کیا جواب ملا؟ اصل خبر آگئی۔

کھوج نیوز ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ بار بار تعلقات بحال کرنے کے لئے ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں لیکن ان کو ہر بار ”نو انٹری”No entry کا جواب مل رہا ہے۔ واضح رہے کہ چند روز قبل عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان مفاہمت کے لئے سینیٹر محمد علی درانی نے اپنا کردار نبھانے کی کوشش کی تھی لیکن ان کو بھی کوئی خطر خواہ جواب نہیں ملا اس کے بعد بھی سابق وزیراعظم بار بار اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ تعلقات بحال کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں لیکن ان ہر بار نو انٹری کا جواب ملتا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button