پاکستان

عمران خان سےملاقات:علی امین گنڈاپورساتھیوں سمیت اڈیالہ جیل پہنچ گئے

علی امین گنڈا پور خیبرپختونخوا کابینہ سمیت دیگر اہم امور پر بانی پی ٹی آئی سے بات کریں گے

راولپنڈی(کھوج نیوز) وزیراعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈاپور عمران خان سے ملاقات کیلئے اڈیالہ جیل پہنچ گئے ،سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید اور شیر افضل مروت بھی اڈیالہ جیل پہنچے ۔ کھوج نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ علی امین گنڈا پور خیبرپختونخوا کابینہ سمیت دیگر اہم امور پر بانی پی ٹی آئی سے بات کریں گے،ذرائع کاکہنا ہے کہ خیبرپختونخوا کابینہ میں کس کو شامل کیا جائے گا حتمی مشاورت ہوگی، آج شام یا کل تک خیبرپختونخوا کابینہ کے ناموں کو فائنل کرنے کا امکان ہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button