پاکستان

عمران خان علی امین گنڈا پور مہربان،کے پی کے میں بڑا عہدہ دے دیا

پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنماء پرویز خٹک نے دو روز قبل پی ٹی آئی کی صوبائی صدارت سے استعفیٰ دے دیا تھا جس کے بعد عہدہ خالی تھا

عمران خان علی امین گنڈا پور مہربان،کے پی کے میں بڑا عہدہ دے دیا پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی ہدایت پر علی امین گنڈاپور کوپی ٹی آئی خیبر پختونخوا کا صدر مقرر کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنماء پرویز خٹک نے دو روز قبل پی ٹی آئی کی صوبائی صدارت سے استعفیٰ دے دیا تھا جس کے بعد عہدہ خالی تھا۔ پی ٹی آئی کے جنرل سیکرٹری عمر ایوب نے پارٹی چیئرمین کی ہدایت پر علی امین گنڈاپور کوپی ٹی آئی خیبر پختونخوا کا صدر مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ علی اصغر کو پی ٹی آئی پختونخوا کا جنرل سیکرٹری مقرر کیا گیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button