پاکستان

عمران خان کو احساس ہو چکا ہےنوازشریف کےساتھ زیادتی ہوئی،بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کا کھلےعام اعتراف

علیمہ خان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ آج جو کچھ عمران خان اور ہمارے ساتھ ہو رہا ہے اس کا احساس شدت سے ہو رہا ہے اور یہ حقیقت بھی کھل کر سامنے آگئی

لاہور(کھوج نیوز) عمران خان کو احساس ہو چکا ہےنوازشریف کےساتھ زیادتی ہوئی،بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کا کھلےعام اعتراف ۔بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان کو احساس ہو چکا ہے کہ سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کے ساتھ زیادتی ہوئی۔علیمہ خان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ آج جو کچھ عمران خان اور ہمارے ساتھ ہو رہا ہے اس کا احساس شدت سے ہو رہا ہے اور یہ حقیقت بھی کھل کر سامنے آگئی کہ ہماری ملک کا سسٹم کتنا طاقتور ہے جوہمیشہ سیاستدانوں کو ہی قربانی کا بکرا بناتا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button