پاکستان

عمران خان کی حالت زار،رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کروادی گئی

توشہ خانہ کیس میں وفاقی حکومت سے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جیل میں حالت زار بارے رپورٹ طلب کی تھی۔

 اسلام آباد(کھوج نیوز) وفاقی حکومت نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی حالت زار کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کی حالت زار بارے وفاقی حکومت کی جانب سے سربمہر رپورٹ براہ راست چیف جسٹس پاکستان کے چیمبر میں جمع کرائی گئی۔

سپریم کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں وفاقی حکومت سے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جیل میں حالت زار بارے رپورٹ طلب کی تھی۔ چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ اپنے شوہر کی گرتی صحت سے متعلق سپریم کورٹ میں بیان خلفی بھی جمع کرا چکی ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button