پاکستان

لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کو جیل میں بڑا ریلیف دے دیا

جیل مینوئل متعلقہ قوانین کے مطابق بطور سابق وزیراعظم عمران خان کی جو سہولیات ملنی چاہییں وہ انہیں فراہم کی جائیں: لاہور ہائیکورٹ کا جیل حکام کو حکم

لاہور(کورٹ رپورٹر، مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کو جیل میں بڑا ریلیف دے دیا ‘ سابق وزیراعظم عمران خان کو جیل میں سہولیات کی فراہمی درخواست لاہور ہائیکورٹ نے فیصلہ سنا دیا۔

تفصیلات کے مطابق مقامی صحافی ثاقب بشیر نے ایک ٹوئٹ کیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ عمران خان کو عدالت نے مذکورہ ریلیف دے دیا ہے۔ عدالت نے جیل حکام کو حکم دیا ہے کہ جیل مینوئل متعلقہ قوانین کے مطابق بطور سابق وزیراعظم عمران خان کی جو سہولیات ملنی چاہییں وہ انہیں فراہم کی جائیں۔ جیل سے منتقلی کی درخواست جمعہ کو سنی جائے گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button