پاکستان

محسن داوڑ کو کوئٹہ ایئر پورٹ سےسرکاری تحویل میں کیوں لیا گیا؟

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ سربراہ نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ محسن داوڑ کو تحویل میں لے کر نجی پرواز سے اسلام آباد روانہ کر دیا گیا

کوئٹہ(کھوج نیوز)محسن داوڑ کو کوئٹہ ایئر پورٹ سےسرکاری تحویل میں کیوں لیا گیا؟ سابق رکنِ قومی اسمبلی محسن داوڑ کو کوئٹہ ایئر پورٹ پر تحویل میں لے لیا گیا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ سربراہ نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ محسن داوڑ کو تحویل میں لے کر نجی پرواز سے اسلام آباد روانہ کر دیا گیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق محسن داوڑ اسلام آباد کی پرواز سے چمن میں دھرنے میں شرکت کے لیے کوئٹہ پہنچے تھے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button