پاکستان

محسن نقوی پرعہدے کہاں سےنچھاورہورہےہیں، عمران خان کو اڈیالہ جیل سےکہاں منتقل کیا جائےگا؟خدشات ظاہرکردئیےگئے

سینئرصحافی و تجزیہ کارعمر چیمہ نےکہا کہ محسن نقوی کا اسٹیبلشمنٹ والا لنک سب سے زیادہ مضبوط ہے، محسن نقوی پر عہدے نچھاور ہورہے ہیں

 اسلام آباد ( ویب ڈیسک )محسن نقوی پرعہدے کہاں سےنچھاورہورہےہیں،کیا عمران خان کو اڈیالہ جیل سےکہاں منتقل کیا جائےگا؟خدشات ظاہرکردئیےگئے، سینئرصحافی و تجزیہ کارعمر چیمہ نےکہا کہ محسن نقوی کا اسٹیبلشمنٹ والا لنک سب سے زیادہ مضبوط ہے، محسن نقوی پر عہدے نچھاور ہورہے ہیں انہیں طے کرنا پڑرہا ہے کون سا عہدہ لینا ہے، محسن نقوی وزارت داخلہ اور پی سی بی دونوں نہیں چھوڑنا چاہ رہے ساتھ سینیٹر بھی بن جائیں گے، عمران خان سے ملاقات پر پابندی سے متعلق پی ٹی آئی ٹھیک کہہ رہی ہے، اڈیالہ جیل کی سیکیورٹی پہلے ہی بہت ہائی الرٹ ہوتی ہے، ان حرکتوں کی وجہ سے لگتا ہے عمران خان کو اڈیالہ جیل سے کسی دور دراز علاقے میں منتقل کردیا جائے گا۔ 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button