پاکستان

محمد عاصم کھچی ایم ڈی اے پی پی تعینات ،وفاقی کابینہ نے منظوری دیدی

اس وقت عاصم کھچی ڈی جی سائبر ونگ وزارت اطلاعات ہیں وہ اس سے قبل ڈی جی ریڈیو سمیت مختلف عہدوں پر خدمات انجام دے چکے ہیں

اسلام آباد( سٹاف رپورٹر، آن لائن )وفاقی کابینہ نے محمد عاصم کھچی کو ایم ڈی اے پی پی تعینات کرنے کی منظوری دے دی اور ان کی تقرری تین سال کے لئے کی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق اس وقت عاصم کھچی ڈی جی سائبر ونگ وزارت اطلاعات ہیں وہ اس سے قبل ڈی جی ریڈیو سمیت مختلف عہدوں پر خدمات انجام دے چکے ہیں ۔حکومتی ذرائع کے مطابق سرکولیشن سمری کے ذریعے وفاقی کابینہ نے ان کے نام کی منظوری دی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button