پاکستان

نوازشریف لاہور ایئر پورٹ پر لینڈنگ کے بعد کس پر بیٹھ کر مینار پاکستان جائیں گے؟ پتا چل گیا

سابق وزیراعظم نوازشریف لاہور پہنچنے کے بعد ہیلی کاپٹر میں سوار ہو کر مینار پاکستان جائیں گے اور وہاں پر پر جوش خطاب کریں گے

لاہور(کھوج نیوز) مسلم لیگ ن کے قائد و سابق وزیراعظم نوازشریف نے وطن واپسی کی تاریخ فائنل ہونے کے بعد پارٹی رہنمائوں اور کارکنوں کے لئے ایک اور اعلان سامنے آگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ذرائع نے بتایا ہے کہ قائد مسلم لیگ ن میاں نوازشریف نے اپنی وطن واپسی کی تاریخ فائنل ہونے کے بعد اعلان کیا ہے کہ ان کا طیارہ لاہور ائیر پورٹ پر لینڈ کرے گا اور ایئر پورٹ پر صرف چند سینئر رہنماء ان کے استقبال کے لئے آئیں گے جس کے بعد وہ ہیلی کاپٹر میں سوار ہو کر مینار پاکستان جائیں گے اور وہاں پر آنے والے پارٹی کے سینئر رہنمائوں اور کارکنوں سے پر جوش خطاب کریں گے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button