پاکستان

نوازشریف نے ہیلی کاپٹر سے اترنے کے بعد نماز مغرب ادا کی

شہباز شریف، اسحاق ڈار، حمزہ شہباز اور دیگر رہنماؤں نے لاہور کے شاہی قلعے میں نواز شریف کے ہمراہ نماز پڑھی

لاہور (کھوج نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے ہیلی کاپٹر سے اترنے کے بعد نماز ادا کی۔ شہباز شریف، اسحاق ڈار، حمزہ شہباز اور دیگر رہنماؤں نے لاہور کے شاہی قلعے میں نواز شریف کے ہمراہ نماز پڑھی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button