پاکستان

نیب نے عمران خان اور بشری بی بی کیخلاف ایسا قدم اٹھا لیا کہ سب ہکا بکا رہ گئے

نیب نے سابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور ان کی تیسری اہلیہ بشری بی بی کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس دائر کردیا

اسلام آباد(کھوج نیوز) احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی تیسری اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف ایسا قدم اٹھا لیا کہ سب ہکا بکا رہ گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ذرائع نے بتایا ہے کہ احتساب بیورو (نیب ) نے عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس احتساب عدالت میں دائر کیا۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ نیب پراسیکیوٹر سہیل عارف نے تفتیشی افسران کے ہمراہ توشہ خانہ ریفرنس دائر کیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ احتساب عدالت کے رجسٹرار آفس نے نیب توشہ خانہ ریفرنس کی جانچ پڑتال شروع کردی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button