پاکستان

وفاقی حکومت پرذمہ داری عائد ہوتی ہےکہ وہ تمام ہائیکورٹس کی جانب سےمداخلت کے الزام پر جواب دے،جسٹس اطہرمن اللہ کا اختلافی نوٹ منظرعام پر آگیا

۔جسٹس اطہرمن اللہ کا اختلافی نوٹ منظرعام پر آگیا جسٹس اطہر من اللہ کا کمرہ عدالت میں ہی ہاتھ سے لکھا اضافی نوٹ سامنے آگیا

اسلام آباد(کھوج نیوز)وفاقی حکومت پرذمہ داری عائد ہوتی ہےکہ وہ تمام ہائیکورٹس کی جانب سےمداخلت کے الزام پر جواب دے۔جسٹس اطہرمن اللہ کا اختلافی نوٹ منظرعام پر آگیا جسٹس اطہر من اللہ کا کمرہ عدالت میں ہی ہاتھ سے لکھا اضافی نوٹ سامنے آگیا ۔رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان کے جج جسٹس اطہر مناللہ نے اپنے اختلافی نوٹ میں لکھا ہے کہ یہ ذمہ داری وفاقی حکومت پر عائد ہوتی ہے کہ وہ تمام ہائیکورٹس کی جانب سے مداخلت کے الزام پر جواب دے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button