پاکستان

پارلیمنٹ سے منظور بل صدر کے دستخط سے قبل ہی گم ہوا یا غائب کر دیا گیا؟

پروٹیکشن آف فیملی لائیو اینڈویڈلاک بل 2023ء دو ماہ سے گم ہے،بل قومی اسمبلی سے 27جولائی اور سینیٹ سے 7اگست کو منظور ہوا تھا

اسلام آباد(اپنے رپورٹر سے، مانیٹرنگ ڈیسک) پارلیمنٹ سے منظور ایک اور بل صدر کے دستخط سے قبل ہی گم ہوگیا یا پھر اس کو غائب کر دیا گیا؟ اس حوالے سے تفصیلات منظر عام پر آگئی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پروٹیکشن آف فیملی لائیو اینڈویڈلاک بل 2023 دو ماہ سے گم ہے،بل قومی اسمبلی سے 27جولائی اور سینیٹ سے 7اگست کو منظور ہوا تھا،قومی اسمبلی میں بل جویریہ ظفر نے پرائیویٹ ممبر ڈے پرپیش کیا تھا،2ماہ سے بل ایوان صدر پہنچا نہ وزیراعظم آفس کو موصول ہوا، جبری گمشدگیوں سے متعلق پارلیمنٹ سے منظور شدہ بل بھی تاحال لاپتہ ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button