پاکستان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج سے ہنگامہ خیز خبر آگئی

اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 51 ہزار کی سطح عبور کر گیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ہے

کراچی(کھوج نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 51 ہزار کی سطح عبور کر گیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ہے جہاں 100 انڈیکس 540 پوائنٹس کے اضافے سے 51 ہزار 272 پر پہنچ گیا۔

گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر 100 انڈیکس 50 ہزار 731 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔ مئی 2017ء کے بعد 100 انڈیکس دوبارہ 51 ہزار تک پہنچا ہے۔ 100 انڈیکس کی تاریخی بلند سطح 52876 ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button