پاکستان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس بلند ترین سطح پر،آئندہ دنوں میں شرح سود کیا رہے گی؟

کاروبار کے دوران 100 انڈیکس 1 ہزار 54 پوائنٹس کے اضافے سے 72 ہزار 414 کی بلند ترین سطح تک پہنچ گیا

کراچی(کھوج نیوز)پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس بلند ترین سطح پر،آئندہ دنوں میں شرح سود کیا رہے گی؟سرمایہ کاروں نے بڑی امید ظاہر کردی۔رپورٹ کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس آج کاروبار کے دوران 72 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کر گیا۔ کاروبار کے دوران 100 انڈیکس 1 ہزار 54 پوائنٹس کے اضافے سے 72 ہزار 414 کی بلند ترین سطح تک پہنچ گیا۔ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 71 ہزار 359 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔ ا یہ بھی بتایا گیا ہے کہ ریکارڈ کرنٹ اکاؤنٹ سر پلس کے بعد صارف کے لیے مہنگائی کم ہونے کے اندازے ہیں، سرمایہ کار سمجھتے ہیں کہ آنے والے مہینوں میں شرحِ سود کم ہوگی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button