پاکستان

پولیس کا چھاپہ، پرویز الٰہی گھر سے فرار، کہاں چلے گئے؟ کھوج نیوز نے پتا لگا لیا

پولیس کی ٹیم گرفتار کرنے کیلئے گلبرک والے گھر پہنچ گئی جبکہ پرویز الٰہی پہلے ہی اپنی دوسری بیوی کے پاس عسکری 5 چلے گئے ہیں: کھوج نیوز ذرائع

لاہور(سپیشل رپورٹر، مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی گرفتاری کے لیے پولیس گلبرگ میں ان کی رہائشگاہ پہنچ گئی جبکہ وہ وہاں سے فرار ہو گئے ہیں اور اس وقت کہاں ہیں کھوج نیوز نے پتا لگا لیا۔

تفصیلات کے مطابق کھوج نیوز ذرائع نے بتایا ہے کہ پاکستان تحریک نصاف کے صدر وسابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی گرفتار کے ڈر سے اپنے گلبرک والے گھر سے غائب ہو کر اپنی دوسری بیوی کے پاس عسکری 5 چلے گئے ہیں۔ جبکہ اینٹی کرپشن کورٹ نے آج پرویز الٰہی کی عبوری ضمانت خارج کردی تھی۔ عبوری ضمانت خارج ہونے کے بعد پولیس کی بھاری نفری پرویز الٰہی کی گلبرگ میں واقع ان کی رہائش گاہ پہنچ گئی ہے۔ پولیس کے ہمراہ اینٹی کرپشن کی ٹیم بھی موجود ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button