پاکستان

کون ہوگا نگران وزیراعظم؟وزیراعظم اوراپوزیشن لیڈر کے درمیان ملاقات فائنل

نگران وزیراعظم کےمعاملے پرمشاورت کیلئے وزیراعظم شہبازشریف اوراپوزیشن لیڈرراجہ ریاض کےدرمیان ملاقات طے پاگئی

اسلام آباد(کھوج نیوز) کون ہوگا نگران وزیراعظم؟وزیراعظم اوراپوزیشن لیڈر کے درمیان ملاقات فائنل ،رپورٹ کے مطابق نگران وزیراعظم کےمعاملے پرمشاورت کیلئے وزیراعظم شہبازشریف اوراپوزیشن لیڈرراجہ ریاض کےدرمیان ملاقات طے پاگئی،ملاقات میں نگران وزیراعظم کے نام پر حتمی مشاورت کی جائے گی۔

 نگران وزیراعظم کے حوالے سے دونوں رہنماؤں کی بڑی بیٹھک کل ہوگی،شہباز شریف اور راجہ ریاض کی جانب سے 3،3نام سامنے رکھے جائیں گے، اتفاق رائے پر نگران وزیراعظم کے نام کا اعلان مشترکہ طور پرکیا جائے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button