کھیل

پہلا ون ڈے:پاکستانی شاہینز آسٹریلیا میں چھا گئے

شاہینز نے دورۂ آسٹریلیا میں اپنے پہلے ون ڈے میچ میں پاپوا نیوگنی کو 224 رنز سے شکست دے دی

لاہور(سپورٹس ڈیسک) پاکستان شاہینز نے دورۂ آسٹریلیا میں اپنے پہلے ون ڈے میچ میں پاپوا نیوگنی کو 224 رنز سے شکست دے دی۔  اذان اویس اور عرفات منہاس کی نصف سنچریاں اسکور کیں ،فیصل اکرم کی پانچ وکٹیں حاصل کیں۔ پاکستان شاہینز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 8 وکٹوں پر 323 رنز بنائے، پاکستان شاہینز کے اوپنرز اذان اویس اذان اویس نے 72 رنز کی اننگز کھیلی،عرفات منہاس نے 56 رنز کی اننگز کھیلی۔

جواب میں پاپوا نیوگنی کی ٹیم 22 اوورز میں صرف 99 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ پاکستان شاہینز کی طرف سے فیصل اکرم نے سترہ رنز دے کر پانچ وکٹیں حاصل کیں،احمد خان نے تین اور عامر حسن نے دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔  پاکستان شاہینز بدھ کو آسٹریلیا کے دورے کا دوسرا اور آخری ون ڈے میچ ناردن ٹیریٹری اسٹرائیک کے خلاف کھیلیں گے۔

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان شاہینز نے دورۂ آسٹریلیا میں اپنے پہلے ون ڈے میچ میں پاپوا نیوگنی کو 224 رنز سے شکست دے دی۔  اذان اویس اور عرفات منہاس کی نصف سنچریاں اسکور کیں ،فیصل اکرم کی پانچ وکٹیں حاصل کیں۔

پاکستان شاہینز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 8 وکٹوں پر 323 رنز بنائے، پاکستان شاہینز کے اوپنرز اذان اویس اذان اویس نے 72 رنز کی اننگز کھیلی،عرفات منہاس نے 56 رنز کی اننگز کھیلی۔ جواب میں پاپوا نیوگنی کی ٹیم 22 اوورز میں صرف 99 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔

پاکستان شاہینز کی طرف سے فیصل اکرم نے سترہ رنز دے کر پانچ وکٹیں حاصل کیں،احمد خان نے تین اور عامر حسن نے دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔  پاکستان شاہینز بدھ کو آسٹریلیا کے دورے کا دوسرا اور آخری ون ڈے میچ ناردن ٹیریٹری اسٹرائیک کے خلاف کھیلیں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button