پاکستان

2 ملاؤں میں مرغی حرام،صوبائی وزراء خلیل طاہر سندھو اور رمیش سنگھ کو بیک وقت ایک سیکرٹری دستیاب ہوگا

2 وزراء کے سیکرٹری ایک ہوں گے جو صوبائی وزیرانسانی حقوق اوراقلیتی امور کے محکموں میں بیک وقت ذمہ داریاں انجام دے رہے ہیں

لاہور(کھوج نیوز)2 ملاؤں میں مرغی حرام،صوبائی وزراء خلیل طاہر سندھو اور رمیش سنگھ کو بیک وقت ایک سیکرٹری دستیاب ہوں گے،کھوج نیوز رپورٹ کے مطابق پنجاب کی صوبائی کا بینہ میں شامل 2 وزراء کے سیکرٹری ایک ہوں گے جو صوبائی وزیرانسانی حقوق اوراقلیتی امور کے محکموں میں بیک وقت ذمہ داریاں انجام دے رہے ہیں ۔یہ قابل ذکر ہے کہ خلیل طاہر سندھو محکمہ انسانی حقوق اور رمیش سنگھ اروڑا اقلیتی امور کے محکمہ کے صوبائی وزیر ہیں۔ امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ ایک سیکرٹری ایک ہی وقت میں 2 صوبائی وزراء کے ساتھ کس طرح اپنی ذمہداریاں انجام دے پائیں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button