پاکستان

نیب طلبی، جیل بھرو تحریک کے بعد بشریٰ بی بی بچائو مہم کا بھی آغاز

نیب نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کو 9 مارچ کو طلب کرتے ہوئے توشہ خانہ کے تحائف سے متعلق وضاحت کرنے کے نوٹسز بھجوائے ہیں

لاہور(کھوج نیوز) پی ٹی آئی کے زیر انتظام لاہور میں جیل بھرو تحریک کی ناکامی کے بعد بشریٰ بی بی بچائو مہم کا آغاز کر دیا گیا۔

واضح ہو کہ نیب راولپنڈی نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کو 9 مارچ کو طلب کرتے ہوئے توشہ خانہ کے تحائف سے متعلق وضاحت کرنے کے نوٹسز بھجوائے ہیں جس کے بعد پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا ٹیم نے بشریٰ بی بی کی نیب طلبی کا معاملہ لٹکانے کے لئے بشریٰ بی بی بچائو مہم کا آغاز کر دیا ہے۔ عمران خان نے اس کے متعلق سوشل میڈیا کو براہ راست ہدایات جاری کر دی ہیں۔

عدلیہ کا کڑا امتحان شروع ‘ ججز کی آڈیو ویڈیوز منظر عام پر لانے کی تیاری مکمل

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button