پاکستان

عدلیہ کا کڑا امتحان شروع ‘ ججز کی آڈیو ویڈیوز منظر عام پر لانے کی تیاری مکمل

جسٹس مظاہر علی نقوی جن کے نام 70کروڑ روپے کا پلاٹ بھی ہے جو چند ماہ قبل ناجائز ذرائع سے الاٹ کیا گیا ہے

لاہور(کھوج نیوز) عدلیہ کا کڑا امتحان شروع ہوگیا ۔ سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر علی نقوی کے بعد اب بہت سے دیگر حاضر سروس ججز کی آڈیو ویڈیوز منظر عام پر لانے کی تیاریاں کرلی گئی ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ جسٹس مظاہر علی نقوی جن کے نام 70کروڑ روپے کا پلاٹ بھی ہے جو چند ماہ قبل ناجائز ذرائع سے الاٹ کیا گیا ہے اور ان کی سابق وزیراعلیٰ چوہدری پرویزالٰہی کے ساتھ آڈیو ویڈ بھی لیک ہو چکی ہے اب مزید دیگر ججز کے بارے میں تہلکہ خیز انکشافات ہونے والے ہیں جو مس کنڈیکٹ کے مرتکب ہوئے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ ان ججز کی آڈیوز اور ویڈیوز آئندہ چند روز میں لیک کی جائیں گی۔

انتخابات کا اعلان، صدر مملکت کے مستقبل پر سوالیہ نشان لگ گیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button