پاکستان

انتخابات کا اعلان، صدر مملکت کے مستقبل پر سوالیہ نشان لگ گیا

صدر علوی کی طرف سے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں عام انتخابات کروانے کے اقدام پر ان پر آرٹیکل 6 کی تلوار لٹکنے لگی ہے

لاہور(کھوج نیوز) دو صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات کروانے پر صدر مملکت کے مستقبل پر سوالیہ نشان لگ گیا ۔ کہا جا رہا ہے کہ صدر علوی کی طرف سے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں عام انتخابات کروانے کے اقدام پر ان پر آرٹیکل 6 کی تلوار لٹکنے لگی ہے ۔

اس حوالے سے پی ڈی ایم کی اتحادی حکومت میں سخت غم و غصہ پایا جاتا ہے جبکہ قانونی اور آئینی ماہرین کا بھی کہنا ہے کہ صدر مملکت وفاقی کابینہ کی ایڈوائس کے بغیر صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات کے لئے تاریخ کا اعلان نہیں کر سکتے ۔ اس حوالے سے آئندہ چند ایک روز میں ملک کے مواخذے کی تحریک بھی لائی جاسکتی ہے۔

زرداری کی چالبازیاں، وزیراعظم شہباز شریف کو لے ڈوبیں ؟

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button