پاکستان

عمران خان کی گرفتاری؟ رانا ثناء اللہ کابیان، ملک بھر میں تھرتھرلی

عمر ان خا ن گر فتا ری کابا لکل ارادہ رکھتا ہو ں، اسلا م آبا د بند کر کے دکھا ئے اس کی ایسی کی تیسی : وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ

اسلا م آبا د(کھوج نیوز، آن لا ئن )وفا قی وزیر د ا خلہ رانا ثنا اللہ کہا ہے ،عمر ان خا ن گر فتا ری کابا لکل ارادہ رکھتا ہو ں، ملک بند کر کے دکھا ئے اس کی ایسی تیسی ،ان کا کہنا ہے ،میںعمر ان خا ن کی گر رفتا ری کیلئے وزیراعظم کی اجا زت کا پا بند ہوں ،میں سمجھتا ہو ں ہمیں عمر ان کا حل نکا لنا چا ہیے، عمر ان خا ن سڑکو ں پر آئیں اس کا علا ج کر کے دکھا ؤں گا ،ہمیں کو ہی شک نہیں عمر ان خا ن ملک و قوم کے لیے تبا ہی ہے ،فتنہ ہے ۔

عمر ان نے ملک میں انتقام کی سیا ست سے معیشت کو تبا ہ کیا ،اس ٹو لے کے ارداے آگے بھی نیک نہیں ،عمر ان ملک کی تبا ہی کا نسخہ بڑی محنت سے لا یا ہے ، یہ آئینی اسکیم اور آئین کے تقاضے کو بگا ڑنے پر تلے ہو ئے ہیں ،اس فتنے کا ہر صو رت قلع قمع ہو نا چا ہیے،ووٹ کے ذریعے اس فتنے کو ختم نہ کیا تو یہ ملک کو تبا ہ کر دے گا ،عمر ان خا ن نے افر اتفر ی اور انا رکی کے مقصد کے تحت اسمبلیا ں تو ڑی ہیں،ان کا کہنا تھا کہ شو کت تر ین نے ملک کو ڈیفا لٹ کر انے کی حر کت عمران کے کہنے پر کی ،ان نے کہا کہ کیا ٹیر ین وائٹ کے با رے میں شک ہے کہ وہ ہ عمر ان کی بیٹی نہیں ؟ اور ان کا کہنا تھا کہ عمر ان خا ن کا بلڈٹیسٹ کر ائیں ،کو کین نہ نکلے تو میں سیا ت چو ڑ دوں گا ۔

حکومتی نا اہلی، محکمہ صحت میں کرپشن عروج پر پہنچ گئی، عوام رلنے پر مجبور

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button