پاکستان

عمران خان نے اسلام آباد پولیس کو کس بات پر کرارا جواب دیا؟ اندرونی کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد پولیس کی جانب سے طلبی کے معاملہ پر سابق وزیراعظم و چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے پیش نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے

لاہور (سٹاف رپورٹر، آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیر اعظم عمران خان نے اسلام آباد پولیس کی جانب سے طلبی کے معاملے پرپولیس لائن ہیڈکوارٹر پیش نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔

عمران خان کو2مقدمات میں آج بروز منگل 11اپریل کوطلب کیا گیا ہے۔7مقدمات میں12اپریل کو طلب کیا گیا ہے۔عمران خان کوپولیس لائن ہیڈکوارٹرمیں پیش ہونے کی ہدایت کی گئی۔پارٹی ذرائع کے مطابق عمران خان دونوں روزپیش نہیں ہوں گے۔

نرگس فیض ملک نے شہباز شریف اور عمران خان کو لیا آڑے ہاتھوں مگر کیوں؟

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button