پاکستان

شاہ محمود قریشی، اسد عمر اور اعظم سواتی میں ہاتھا پائی؟ عمران خان کی چیخیں

شاہ محمود قریشی، اسد عمر اور اعظم سواتی کا جیل بھرو تحریک کے پہلے روز ہی جیل میں جھگڑا ہو گیاجس کے بعد ان کو الگ الگ جیل میں رکھا گیا

لاہور(کرائم رپورٹر ، این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی سینئر قیادت جیل جاتے ہی آپس میں لڑ پڑی، شاہ محمود قریشی، اسد عمر اور اعظم سواتی کا جیل بھرو تحریک کے پہلے روز ہی جیل میں جھگڑا ہو گیاجس کے بعد عمران خان پریشان ہو گئے اور چیخ اٹھے۔

پنجاب کے نگران وزیر اطلاعات عامر میر نے دعویٰ کیا ہے کہ پہلی ہی رات کوٹھ لکپت جیل میں شاہ محمود ، اسد عمر اور اعظم سواتی کے بیچ جھگڑا ہوا جسکی وجہ سے انہیں الگ الگ جیل میں رکھا گیا۔انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کے تینوں سینئر رہنما ایک دوسرے کو گرفتاری کا الزام دیتے رہے۔عامر میر نے دعویٰ کیا کہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ وہ کیپیٹل سٹی پولیس آفیسر (سی سی پی او)لاہور کے دفتر چائے پینے جا رہے تھے جب پنجاب پولیس نے انہیں گرفتار کیا۔

پی ایس ایل 8 ، لاہور قلندرز کی اسلام آباد یونائٹیڈ کیخلاف شاندار فتح

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button