پاکستان

جیل بھرو تحریک کی ناکامی کے بعد اب عمران خان کون سا حربہ استعمال کریں؟

پہلے اگر 50 ہزار کمانے والا غریب تھا، آج 80 ہزار کمانے والا بھی غریب ہے' میں یا آپ اس کا بجٹ نہیں بناسکتے

لاہور(کھوج نیوز) عمران خان کی جیل بھرو تحریک ناکام ہوگئی، ایک حلقے کو الیکشن کی جلدی ہے اور وہ اس کے لئے شاید بہت سی لائن بھی کراس کرنے کی کوشش کریں گے’ حکومت کے مطابق وہ حالات سنبھالنے کی کوشش کررہی ہے۔

آخر کب تک یہ لائن پیٹتے رہیں گے کہ پچھلے برباد کرگئے۔ آپ نے کب آباد کرنا ہے؟ غریب کے لئے آٹا، چاول، دال، دودھ، پتی سب کچھ ناقابل رسائی ہورہا ہے، اس کا کون سوچے گا؟ غریب کے لئے زندہ رہنا ناممکن ہورہا ہے، اس کا کون سوچے گا؟ اس سیاسی سرکس میں نقصان صرف غریب کا ہورہا ہے۔ پہلے اگر50 ہزار کمانے والا غریب تھا، آج80 ہزار کمانے والا بھی غریب ہے۔ میں یا آپ اس کا بجٹ نہیں بناسکتے۔ ان خطوط پر کب سوچیں گے؟ غریب کسی جماعت کا نہیں ہوتا، یہ سب کا ہوتا ہے۔ ان کے بارے میں کون سوچے گا؟

ازخود نوٹس کیس ،جسٹس فائز عیسیٰ قاضی نے کیسز سننے سے انکار کیوں کیا؟ وجہ سامنے آگئی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button