پاکستان

ملالہ یوسف زئی نے اپنے شوہر عصر ملک کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے

ویسے تو اْنہیں اپنے شوہر عصر ملک کی بہت سی عادات پسند ہیں مگر سب سے اچھی عادت عصر کی یہ ہے کہ وہ بہت سوچ سمجھ کر تحفہ دیتے ہیں

لندن (آن لائن) نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے اپنے شوہرکی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ عصر کا بہت سوچ سمجھ کر تحفہ دینا مجھے بہت پسند ہے ۔ ملالہ یوسف زئی نے شوہر عصر ملک کے ہمراہ انسٹاگرام پر تین تصویریں شیئر کیں ۔ اِن تصویروں میں ملالہ یوسف زئی کو اپنے شوہر کے ہمراہ لاس اینجلس میں موجود سیرو تفریح میں مصروف دیکھا جا سکتا ہے۔

ملالہ نے اپنی پوسٹ لکھا کہ ویسے تو اْنہیں اپنے شوہر عصر ملک کی بہت سی عادات پسند ہیں مگر سب سے اچھی عادت عصر کی یہ ہے کہ وہ بہت سوچ سمجھ کر تحفہ دیتے ہیں۔ملالہ نے لکھا کہ اس بار اْن کے شوہر نے اْنہیں یہ نئے کسٹم پینٹڈ شوز دیئے ہیں جو کہ اْنہیں بے حد پسند آئے ہیں۔

ملک میں لسانی فسادات ؟فواد چوہدری نے بڑے خطرے کی پیشگوئی کر دی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button