پاکستان

مریم نواز کو ٹف ٹائم دینے کیلئے بشریٰ بی بی کی بھی سیاست میں انٹری

عمران خان کی نا اہلی یا گرفتاری کی صورت میں ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی پارٹی کی کمان سنبھالیںگی اور مریم نواز کو خاص طور پر ٹکڑ دیں گی

لاہور(کھوج نیوز) عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز کو عام انتخابات میں ٹف ٹائم دے سکیں گی ؟ رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی کی کے بہت سے حلقے یہ امکان ظاہر کر رہے ہیں کہ عمران خان کی نا اہلی یا گرفتاری کی صورت میں ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی پارٹی کی کمان سنبھالیںگی اور مریم نواز کو خاص طور پر ٹکڑ دیں گی ۔

مسلم لیگ ن کے حلقوں کا کہنا ہے کہ بشریٰ بی بی اور مریم نواز کا سیاسی موزانہ کرنا حماقت ہوگی اگر پی ٹی آئی یہ سمجھتی ہے کہ بشریٰ بی بی کوئی معجزہ کر دکھائیں گی تو یہ ان کی بھول ہے کیونکہ مریم نواز اس وقت ایک مقبول سیاسی لیڈر کے طور پر اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا چکی ہیں۔

آئی ایم ایف سے معاملات کب تک طے ہونگے؟ وزیراعظم نے بتا دیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button