پاکستان

محسن نقوی کا ڈی ایچ کیو ٹیچنگ اسپتال ڈی جی خان کا دورہ ‘ مریضوں سے ملاقات

مریضوں اور تیمارداروں سے مفت ادویات کی دستیابی کے بارے میں پوچھا،مریضوں کیلئے طبی و دیگر سہولتوںکو مزید بہتر بنانے کی ہدایت بھی کی

لاہور (سٹاف رپورٹر، آن لائن) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے ڈی ایچ کیو ٹیچنگ ہسپتال ڈیرہ غازی خان کا دورہ کیا۔محسن نقوی نے ٹراما سنٹر اوردیگر وارڈز کا معائنہ کیا۔

محسن نقوی نے مریضوں کو فراہم کردہ علاج معالجے کی سہولتوں کاجائزہ لیا۔ مریضوں کی عیادت کی اور طبی سہولتوں کے بارے میں دریافت کیا ۔محسن نقوی نے مریضوں اور تیمارداروں سے مفت ادویات کی دستیابی کے بارے میں پوچھا۔محسن نقوی نے ہسپتال میںمریضوں کے لئے طبی و دیگر سہولتوںکو مزید بہتر بنانے کی ہدایت کی۔

مفت آٹا مراکز پر انسانی جانوں کا ضیاع، ڈاکٹر راغب نعیمی حکومت کے پرخچے اڑا دیئے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button