پاکستان

سابق وزیراعظم نوازشریف کی تقاریرپر پابندی،عمران خان نے بڑا قدم اُٹھا لیا

درخواست میں عمران خان کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا ہے کہ نواز شریف اشتہاری ہیں، پابندی کے باوجود ان کی تقریر میڈیا پر دکھائی جاتی ہے

لاہور(کھوج نیوز)چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے لاہور ہائی کورٹ میں سابق وزیرِ اعظم نوازشریف کی تقاریر نشر کرنے کی پابندی پر عمل درآمد کی درخواست دائر کر دی۔عمران خان نے کیس میں فریق بننے کے لیے درخواست دائر کی ہے۔عمران خان کی درخواست پر عدالت نے 12 اپریل کے لیے نوٹس جاری کر دیے۔درخواست میں عمران خان کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا ہے کہ نواز شریف اشتہاری ہیں، پابندی کے باوجود ان کی تقریر میڈیا پر دکھائی جاتی ہے۔

رام چرن اور ان کی اہلیہ اپسنا کو جان کا خطرہ؟ اچانک منظر عام سے غائب

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button