شوبز

رام چرن اور ان کی اہلیہ اپسنا کو جان کا خطرہ؟ اچانک منظر عام سے غائب

رام چرن کو اداکارہ بیگم اپسنا کامینینی کے ساتھ ایئرپورٹ پر دیکھا گیا'دونوں چھٹیاں گزارنے کے لئے مالدیپ گئے ہیں، ان کے یہاں بچے کی ولادت بھی متوقع ہے

ممبئی(آن لائن) رام چرن اور ان کی اہلیہ اپسنا کو جان کا خطرہ؟ اچانک منظر عام سے غائب’ رام چرن بھارت کی تیلگو فلم انڈسٹری کے بڑے اداکار ہیں، ان کو اداکارہ بیگم اپسنا کامینینی کے ساتھ ایئرپورٹ پر دیکھا گیا۔

دونوں چھٹیاں گزارنے کے لئے مالدیپ گئے ہیں، ان کے یہاں بچے کی ولادت بھی متوقع ہے۔چند ہفتے قبل انہوں نے اپنے بچے کیلئے دبئی میں ‘بیبی شاور’ کی تقریب رکھی تھی۔آج کل رام چرن اپنی فلم ‘گیم چینجر’ پر کام کر رہے ہیں جس میں ان کے مدمابل کیارا ایڈوانی ہیں۔

کیاپاکستان کو چڑیاگھرکی ضرورت ہے؟اسحاق ڈار معاشی بحران پرقابو پالیں گے؟

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button