پاکستان

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کا شیڈول کیوں تبدیل کیا گیا؟

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس مورخہ 28 فروری 2023 کو سہ پہر 4 بجے کی بجائے مورخہ 15 مارچ 2023 کو سہ پہر 4 بجے منعقد ہو گا

اسلام آباد (کھوج نیوز، این این آئی)پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس مورخہ 28 فروری 2023 کو سہ پہر 4 بجے کے بجائے مورخہ 15 مارچ 2023 کو سہ پہر 4 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہو گا۔

اسپیکر قومی اسمبلی نے مشترکہ اجلاس کے شیڈول میں تبدیلی پارلیمنٹ کے جوائنٹ سیٹنگز رولز 1973 کے قاعدہ 4 کے تحت تفویض شدہ اختیارات کو بروئے لاتے ہوئے کی ہے۔ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کے شیڈول میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔

مریم نواز انتخابات کیلئے مان گئیں مگر کن شرائط پر ؟ بڑی خبر سامنے آگئی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button