پاکستان

صوبائی انتخابات کا معاملہ، پیپلز پارٹی کا یوٹرن، حکومت کو خیر باد کہہ دیا؟

ہم مخالفین کے لئے فیلڈ خالی نہیں چھوڑکر موقع نہیں دیںگے' ملک میں ایسے ملینز لوگ ہیں جو ذوالفقار علی بھٹو کے نظریے پر یقین رکھتے ہیں

اسلام آباد(آن لائن ) پیپلزپارٹی نے بھرپور طریقے سے صوبائی انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کر دیا ترجمان علی بدر کے مطابق آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو زرداری کا قومی حکومت کے قیام میں اہم کردار ہے۔

ہم مخالفین کے لئے فیلڈ خالی نہیں چھوڑکر موقع نہیں دیںگے۔ ملک میں ایسے ملینز لوگ ہیں جو ذوالفقار علی بھٹو کے نظریے پر یقین رکھتے ہیں۔ ذوالفقار علی بھٹو جے نظریئے پر یقین رکھنے والے پیپلزپارٹی کے امیدواروں کی حمایت کریں گے اور ووٹ دیں گے۔ آصف علی زرداری نے 2008 میں نواز شریف کو بائیکاٹ سے سمجھایا تھااور انتخابات میں حصہ لیا تھا۔ قوم کا مطالبہ ہے کہ ایک فل بنچ غیر متنازعہ بنچ سماعت کرے جس پر سب کااتفاق ہو۔

سراج الحق نے عمران خان سمیت حکومتی نا اہلی کا پول کھول کر رکھ دیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button