پاکستان

وزیراعلیٰ بلوچستان کی چیئرمین سینیٹ سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

وزیراعلی بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کی چیرمین سینٹ صادق سنجرانی سے ملاقات میں بلوچستان کے معاشی صورتحال سمیت امن کی صورتحال پر بات چیت بھی وئی

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعلی بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے پارلیمنٹ ہاوس میںچیرمین سینٹ صادق سنجرانی سے ملاقات کی۔ملاقات میں بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنما رکن قومی اسمبلی خالد مگسی بھی شریک تھے۔

دونوں کے درمیان ہونے والی ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر بات چیت کی گئی ۔ملاقات میں بلوچستان کے معاشی صورتحال سمیت امن کی صورتحال پر بات چیت بھی ہوئی۔

صوبائی انتخابات کا معاملہ، پیپلز پارٹی کا یوٹرن، حکومت کو خیر باد کہہ دیا؟

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button