پاکستان

سعودی عرب کا یوم تاسیس، شہباز شریف کی سعودی فرمانروا کو مبارکباد

شہباز شریف کی سعودی عرب کے یوم تاسیس پر سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز، ولی عہد شہزاد محمد بن سلمان اور برادر سعودی عوام کو مبارکباد

اسلام آباد(کھوج نیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سعودی عرب کے یوم تاسیس پر سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز، ولی عہد شہزاد محمد بن سلمان اور برادر سعودی عوام کو مبارکباد دی ہے۔

وزیراعظم نے کہا کہ یہ دن سعودی عرب کی شاندار تاریخ، ثقافت اور غیر معمولی و قابل ذکر تبدیلی کی یاد دلاتا ہے۔ وزیراعظم نے یوم تاسیس پر سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز، ولی عہد شہزاد محمد بن سلمان اور برادر سعودی عوام کو دلی مبارکباد دی۔

عمران خان کی جیل بھرو تحریک کی اصل کہانی کیا ہے؟ مریم اور نگزیب کا بڑا بیان

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button