پاکستان

شہبازشریف کےوزیراعظم بنتےہی مہنگائی میں اضافہ کیوں اورکیسےہوا؟

ن لیگ کی عوام میں تیزی سے گرتی ساکھ اور عمران کی بڑھتی مقبولیت کا ایک نہیں کتنے ہی کھلے راز ہیں ،

اسلام آباد(کھوج نیوز)پی ڈی ایم حکومت کے اقتدار میں آتے ہی بھاری بھرکم کابینہ کی تشکیل کے باوجود بیڈگورننس کا بدترین دور شروع ہوا۔ پہلا نتیجہ شہباز حکومت بنتے ہی روپے کی قدر میں غیر معمولی کمی اور اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافے اور اب انتہا ،

پھر حکومت جن حربوں اور ہتھکنڈوں اور دیدہ دلیری سے اسلام آباد میں کھلے عام ہارس ٹریڈنگ (بازار) لگا کر تبدیلی کی گئی، سازش اور مداخلت تو ایک طرف، اسے سارے تجربے سے یکسر خارج بھی کر دیں تو پی ڈی ایم خصوصا ن لیگ کی عوام میں تیزی سے گرتی ساکھ اور عمران کی بڑھتی مقبولیت کا ایک نہیں کتنے ہی کھلے راز ہیں ،

جو پی ڈی ایم کی سمجھ میں آنے کے باوجود اس نے اعتراف حقیقت سے صورتحال کو سنبھالتے اور فورا محتاط ہونے کی بجائے اس نے عمران خان کو ہر حال میں دبانے سے کچلنے تک کی
سابق وزیراعظم نوازشریف نے لندن پراپرٹیز کی منی ٹریل منتخب ایوان میں کیوں پیش کی؟

سعودی عرب اور ایران،چین کی قیادت میں یوٹرن لنے پرکیوں مجبور ہوئے؟

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button