پاکستان

شوکت ترین نے وزیراعظم شہباز شریف کو بڑی مشکل میں پھنسا دیا

حکومت کا صحت کارڈ ختم کرنا عوام دشمن ذہنیت کی عکاسی'عوام الیکشن میں فیصلہ دیں گے جس سے یہ حکومت خوف زدہ ہے

اسلام آباد(آن لائن)صحت کارڈ ختم کرنے کے حکومتی فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے شوکت ترین نے بڑا بیان داغ کر شہباز شریف کو بڑی مشکل میں پھنسا دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق شوکت ترین کا کہنا تھا کہ امپورٹڈ حکومت کو طویل کابینہ اور مہنگے غیر ملکی دوروں پر پیسہ خرچ کرنا پسند ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ امپورٹڈ حکومت کو طویل کابینہ اور مہنگے غیر ملکی دوروں پر پیسہ خرچ کرنا پسند ہے ۔شوکت ترین کا کہنا ہے کہ حکومت کا صحت کارڈ ختم کرنا عوام دشمن ذہنیت کا عکاس ہے۔ان کا کہنا تھا کہ عوام الیکشن میں فیصلہ دیں گے جس سے یہ حکومت خوف زدہ ہے۔

چاہت علی خان کا پی ایس ایل ترانہ، دلچسپ انداز سے تنقید جاری

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button