پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف کا ملتان میں مفت آٹا مراکز کا اچانک دورہ

مفت آٹا مرکز سے کسی مستحق کو خالی ہاتھ واپس نہ بھیجا جائے، اچھے انتظامات کئے جائیں:وزیراعظم شہباز شریف کی انتظامیہ کو ہدایت

اسلام آباد (اپنے رپورٹر سے، آن لائن ) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ہدایت کی ہے کہ مفت آٹا مرکز سے کسی مستحق کو خالی ہاتھ واپس نہ بھیجا جائے۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم نے ملتان میں مفت آٹا مراکز کا اچانک دورہ کیا۔

وزیراعظم نے آٹا لینے آنے والے کسی فرد کو خالی ہاتھ واپس نہ بھجوانے کی ہدایت کی۔وزیراعظم نے چیف سیکرٹری پنجاب کو ہدایات جاری کر دیں۔وزیراعظم کی بہاولپور اور ملتان کی طرز پر آٹا فراہمی کے اچھے انتظامات کرنے کی ہدایت کی۔

عمران خان اسلام آباد عدالت پیشی کیلئے کب روانہ ہوں گے؟ پتا چل گیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button