پاکستان

پیپلز پارٹی نے شیخ رشید پر ایسا الزام عائد کر دیا کہ سیاسی مستقبل دائو پر لگ گیا

آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو زرداری کے خلاف بیان بازی سے شیخ رشید کو روٹی ملتی ہے ، رہنماء پیپلز پارٹی قادر پٹیل

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر صحت اور رہنماء پیپلزپارٹی قادر پٹیل نے سابق شیخ رشید کے بیان پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شیخ رشید بد زبانی سے روٹی کماتا ہے آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو زرداری کے خلاف بیان بازی سے شیخ رشید کو روٹی ملتی ہے ۔

انہوںنے کہاکہ شیخ رشید کا باپ بھابڑہ بازار میں بھیک مانگتا تھا ، شیخ رشید کی جس ماحول میں پرورش ہوئی تھی ان کے زبان سے عیاں ہے ۔ انہوںنے کہاکہ گٹر زبان بول کر شیخ رشید لیڈر نہیں بن سکتے، پنڈی کا شیطان گٹر سیاست کے ساتھ نالا لئی میں غرق ہو چکا ہے۔

بدترین بریک ڈائون، انکوائری رپورٹ میں چونکا دینے والے انکشافا ت

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button