پاکستان

روپے میں کمی جاری ، اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں ریکارڈ اضافہ

دیگر کرنسیوں میں یورو کی قیمر فروخت1روپے اضافہ سے 314اور برطانوی پاؤنڈ کی قیمت فروخت 1روپے اضافہ سے 359روپے ریکارڈ کی گئی

کراچی(آن لائن)جمعہ کے روز اپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔فاریکس ایسوسی ایشن کے مطابق گزشتہ روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر50پیسہ اضافہ سے291.50روپے سے بڑھکر292روپے کی سطح پر آگئی
ذرائع نے بتایا ہے کہ دیگر کرنسیوںمیں یورو کی قیمر فروخت1روپے اضافہ سے 314اور برطانوی پاؤنڈ کی قیمت فروخت 1روپے اضافہ سے 359روپے ریکارڈ کی گئی ۔

پاکستان اسٹیل مل کی اونے پونے داموں نجکاری کی مذموم کارروائیاں جاری

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button