پاکستان

سونے کی قیمتوں میں مزید کتنا اضافہ ہوا؟ اعدادو شمار سامنے آگئے

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں1ہزار روپے کے اضافے سے ایک تولہ سونے کی قیمت2لاکھ5ہزار600روپے ہو گئی ہے: رپورٹ

کراچی (کامرس رپورٹر، آن لائن)سونے کی قیمتوں میں مزید کتنا اضافہ ہوا؟ اعدادو شمار سامنے آگئے ۔ 857روپے کے اضافے سے دس گرام سونے کی قیمت 1لاکھ76ہزار268روپے پر جا پہنچی ہے۔

آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق ملکی صرافہ مارکیٹوں میں1ہزار روپے کے اضافے سے ایک تولہ سونے کی قیمت2لاکھ5ہزار600روپے ہو گئی اسی طرح 857روپے کے اضافے سے دس گرام سونے کی قیمت 1لاکھ76ہزار268روپے پر جا پہنچی جبکہ عالمی مارکیٹ میں7ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا1957ڈالر پر جا پہنچا ۔

پاکستان میں خوردنی تیل کی کل ضرورت کتنی ہے؟ کتنے فیصد خود پیدا کرتا ہے؟

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button