پاکستان

نوازشریف کو صفحہ ہستی سے ہٹانے کا منصوبہ کہاں بنایا گیا؟قانون کے پرخچے اُڑ گی

یک ہی مقدمہ میں عمران خان اور جہانگیرترین کیلئے انصاف کا دہرا معیار استعمال میں رہا۔

لاہور(کھوج نیوز)کم و بیش ڈھائی ہزار سال پہلے عظیم یونانی فلسفی ارسطو نے قانون سازی کے رہنما اصول دئیے۔ انصاف (JUSTICE) اور قانون (LAW) کیساتھقانون برحق (EQUITY)کو لف رکھا ۔ LAW OF EQUITABLE JUSTICE انصاف کی بنیاد بنایا۔جبکہ برحق فیصلے دوراندیشی، حکمت اور زمینی حقائق کے مرہون مِنت ہیں۔ پانامہ لیکس پر جب نوازشریف کو ہتھیانے اور ہٹانے کی سبیل پیدا ہوئی تو عمران خان کی آف شور کمپنی نیازی سروسز لمیٹڈ بھی منظر عام پر آگئی۔

ایک ہی وقت میں ایک ہی طرح کے دو مقدمات ،دو مختلف معیار اپنائے گئے۔ LAW OF EQUITABLE JUSTICE کے پرخچے اڑے۔ایک ہی مقدمہ میں عمران خان اور جہانگیرترین کیلئے انصاف کا دہرا معیار استعمال میں رہا۔نوازشریف کو صفحہ ہستی سے مٹانے کیلئے ایسے جتن ہوئے کہ رہتی دنیا یہ سیاہ دھبہ ہماری عدلیہ کے ماتھے پر چسپاں رہنا ہے۔

عدالتی نظام جوائے لینڈ بن چکا ،مریم نوازکا کہا سچ ثابت ہونے لگا،گواہی بھی آگئی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button