پاکستان

توشہ خانہ اورفارن فنڈنگ کیس ،عمران کہاں کہاں سے سےبچیں گے؟

ن لیگ عمران خان کو ریلیف دینے کا الزام لگا کر نظام انصاف پر عدم اعتماد ظاہر کررہی ہے

لاہور(کھوج نیوز) عمران خان کیخلاف توشہ خانہ اور فارن فنڈنگ کے کیسوں میں وزن ہے، یہ کہنا غلط ہوگا کہ عمران خان تمام کیسوں میں قانون سے بھاگ رہے ہیں، عمران خان عدالتوں میں کیسوں کا سامنا کرنے نہیں ضمانت لینے جاتے ہیں ، عمران خان کو کچھ کیسوں میں اس طرح ریلیف دیا جاتا ہے جس سے لگتا ہے وہ کچھ اداروں کے لاڈلے ہیں،

یہ تاثر ہے کہ سپریم کورٹ میں ہم خیال ججوں پر مشتمل بنچز بنائے جاتے ہیں اس پر بات کیوں نہیں ہوسکتی۔مظہر عباس نے کہا کہ ن لیگ عمران خان کو ریلیف دینے کا الزام لگا کر نظام انصاف پر عدم اعتماد ظاہر کررہی ہے، حکومت عمران خان کے اوپر مقدمات پر مقدمات قائم کررہی ہے، ن لیگ عدالتی فیصلوں کو نہیں شخصیات پر سوال اٹھارہی ہے۔

اسٹیبلشمنٹ نےپنجاب کےلیڈرنوازشریف کو ٹھکانےلگا کرکیا حاصل کیا؟

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button