پاکستان

 چیف الیکشن کمشنرسےبرطانوی ہائی کمشنرکی ملاقات میں کیا معاملہ زیربحث آئے؟

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے ملاقات کی ہے

اسلام آباد(کھوج نیوز) چیف الیکشن کمشنرسےبرطانوی ہائی کمشنرکی ملاقات میں کیا معاملہ زیربحث آئے؟ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے ملاقات کی ہے۔ یہ ملاقات وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں واقع الیکشن کمیشن آف پاکستان کے دفتر میں ہوئی ہے۔ اس حوالے سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے بتایا ہے کہ ملاقات کے دوران اتفاق ہوا ہے کہ پاکستان میں آزاد اور شفاف انتخابات کا ہونا بہت ضروری ہے۔ واضح رہے کہ چند ہفتے قبل امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے بھی چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ سے ملاقات کی تھی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button