پاکستان
اسپیکرقومی اسمبلی ایازصادق نےپارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کرلیا
اسپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس صدارتی الیکشن کے رول 9 کی شق بی کے تحت طلب کیا

اسلام آباد(کھوج نیوز) اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کر لیا۔ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بروز ہفتہ 9 مارچ صبح 10 بجے ہو گا۔ اسپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس صدارتی الیکشن کے رول 9 کی شق بی کے تحت طلب کیا۔