پاکستان

اسٹیبلشمنٹ کی سیاست میں مداخلت، فضل الرحمن کی سیاست کا جادو ایک بار پھر سر چڑھ کر بولنے لگا

حکومت سمجھتی ہے کہ عوام دوست بجٹ ہے مگر ملک کا کباڑہ ہو گیا ' اسٹیبلشمنٹ اگر سیاست سے باہر ہو جائے تو سب خیر ہو جائے گی: مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد(کھوج نیوز) اسٹیبلشمنٹ کی سیاست میں مداخلت، جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کی سیاست کا جادو ایک بار پھر سر چڑھ کر بولنے لگا، جو کہ حیران کن بات ہے۔

تفصیلات کے مطابق جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ حکومت سمجھتی ہے کہ عوام دوست بجٹ ہے مگر ملک کا کباڑہ ہو گیا ،ایک اور سوال "معاشی اور سیاسی عدم استحکام میں کمی کیلئے سیاسی جماعتیں مل بیٹھ کر بات کیوں نہیں کرتی”کے جواب میں سربراہ جے یو آئی نے کہاکہ اسٹیبلشمنٹ اگر سیاست سے باہر ہو جائے تو سب خیر ہو جائے گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button