پاکستان

جوانوں نےبر وقت کارروائی کر کے قوم کو بڑے نقصان سے بچا لیا،صدر زرداری کا پوک فوج کو خراج تحسین

سیکیورٹی فورسز کے جوانوں کی شہادت پر صدرِ مملکت آصف زرداری نے کہا کہ پوری قوم کو اپنے بہادر جوانوں کی قربانی پر فخر ہے

اسلام آباد(کھوج نیوز) صدرِ مملکت آصف زرداری نے کہا ہے کہ ہمارے جوانوں نے بر وقت کارروائی کر کے قوم کو بڑے نقصان سے بچا لیا۔ سیکیورٹی فورسز کے جوانوں کی شہادت پر صدرِ مملکت آصف زرداری نے کہا کہ پوری قوم کو اپنے بہادر جوانوں کی قربانی پر فخر ہے، دہشت گرد عناصر کا جڑ سے خاتمہ کیا جائے گا۔ انہوں نے بنوں کینٹ میں دہشت گردی کے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے دہشت گردی کی کارروائی ناکام بنانے پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین بھی پیش کیا۔

دوسری جانب

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button