پاکستان
حکومت کی مخالفت چھوڑنا ہوگی،اسد عمر نے پی ٹی آئی رہنماؤں کو مشورہ دیدیا
تحریک انصاف کےسابق رہنما پی ٹی آئی کواپنی پالیسی بدلنی ہوگی،سیاستدانوں کو آپس میں بات چیت کبھی ختم نہیں کرنی چاہئے

کراچی(کھوج نیوز)حکومت کی مخالفت چھوڑنا ہوگی،اسد عمر نے پی ٹی آئی رہنماؤں کو مشورہ دیدیا۔رپورٹ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کےسابق رہنما پی ٹی آئی کواپنی پالیسی بدلنی ہوگی،سیاستدانوں کو آپس میں بات چیت کبھی ختم نہیں کرنی چاہئے۔شدید مخالفت کےباوجود سیاستدان بات نا کریں اورجمہوریت بھی چلےایسا ممکن نہیں، انتخابی نتائج بےشک متنازعہ ہوں مان لیں دوسری طرف کےسیاستدان بھی لاکھوں ووٹ لےکر آئے ہیں۔